میرے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟
✍️ میں ایک ڈاکٹر صاحب سے ملا اور اپنا تعارف ایک استاد کی حیثیت سے کرایا انہوں نے میری عزت افزائی فرمائی اور خیر خواہی کے طور پر یہ مشورے دیئے۔ 👇
ڈاکٹر نے مشورہ دیا:
"زیادہ ورزش کریں۔ کولڈ ڈرنکس یا آئس کریم نہ خریدیں۔ سادہ پانی پیئے۔ ڈرائیو نہ کریں - بس کا استعمال کریں یا صرف پیدل چلیں۔ باہر نہ کھائیں، گوشت، سمندری غذا اور بیکری کی چیزوں سے پرہیز کریں۔ صرف سبزیاں یا دال مونگ کھائیں۔ کوئی BBQ یا چینی یا کابلی پلاؤ وغیرہ نہیں۔
میں نے ڈاکٹر سے پوچھا "میرے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟"
اس نے کہا، *’’تمہاری تنخواہ بہت کم ہے‘‘۔* 😜