کیا خوبصورت انداز ہے
اہل عرب بھی بعض دفعہ کمال کرتے ہیں
ہمارے ہاں اکثر لکھا ہوتا "وقفہ برائے نماز"
لیکن تصویر میں عربی دوکاندار نے کچھ یوں لکھا :-
"ہم آپ سے ذرا پہلے نماز کیلئے نکل گئے ہیں، آپ بھی نماز کیلئےہمارےپاس (مسجد میں) تشریف لےآئیے"
سبحان اللہ ۔۔۔ کیا خوبصورت اندازہے ۔۔۔
اطلاع بھی اور حی علی الفلاح بھی❤